حامد صاحب کو مکھیوں کے پیچھے اسپرے لے کر بھاگتے دیکھ کر بیگم بولیں: یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
حامد صاحب: دیکھ نہیں رہی مکھی مار رہا ہوں۔
بیگم: کوئی مری بھی؟
حامد صاحب: ہا ں دو نر اور دو مادہ مکھیاں مار چکا ہوں!
بیگم حیرانگی سے: آپ کو یہ کیسے پتہ چلا کےاُن میں سے دو نر تھیں اور دو مادہ؟
حامد صاحب: سیدھی سے بات ہے دو ٹی وی کے سامنے والے کاؤچ پربیٹھی تھیں اور دو فون پر!